موترہ:گھر میں گھس کر لڑکی سے زیادتی کی کو شش ، ملزم فرار

موترہ:گھر میں گھس کر لڑکی سے زیادتی کی کو شش ، ملزم فرار

موترہ(نامہ نگار )اوباش ملزم کی 13سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش ۔ ملزم احمد علی ڈسکہ کی منظوراں بی بی کے گھر آیا اور اس کی 13سالہ پوتی کو برآمد ے میں لے جاکر زیادتی کرنے کی کوشش کی ،بچی کے شور پر ملزم فرارہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش ملزم کی 13سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش ۔ ملزم احمد علی ڈسکہ کی منظوراں بی بی کے گھر آیا اور اس کی 13سالہ پوتی کو برآمد ے میں لے جاکر زیادتی کرنے کی کوشش کی ،بچی کے شور پر ملزم فرارہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں