ڈسکہ :سڑک کو نقصان پہنچانے ،راستہ بند کرنے پر 2 افراد کیخلاف مقدمہ
موترہ(نامہ نگار )سڑک کو نقصان پہنچانے اور روڈ بند کرنے پر دو افرادکیخلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔انفورسٹمنٹ انسپکٹر میونسپل کمیٹی نے پولیس کودرخواست دی کہ نعیم اور۔۔۔
سلیم نے تعمیرکردہ روڈ پر ہیوی کنٹینر میونسپل ملازم کے روکنے کے باوجود چڑھاکر سڑک کو نقصان پہنچایا اور عام لوگوں کے گزرنے کیلئے جگہ کو بند کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔