اسسٹنٹ کمشنر کامونکے کا بنیاد مرکز صحت شمیر کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کامونکے  کا بنیاد مرکز صحت شمیر کا دورہ

کامونکے (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر زرغونہ خالد سعید کا بنیاد مرکز صحت شمیر کا دورہ،ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور۔۔۔

 صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا جبکہ عوام کو معیاری صحت کی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ عملہ کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں