کامونکے :بل کے پیسے مانگنے پر میاں بیوی کا ہمسائی پر تشدد
کامونکے (نامہ نگار )بل کے پیسے لینے جانیوالی خاتون کو میاں بیوی نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ نواحی گاؤں شیر گڑھ کلاں کی ثمینہ اپنے ہمسائے اقبال کے گھر سے بجلی کے بل کے پیسے لینے گئی۔اس دوران تلخ کلامی ہوجانے کی وجہ سے اقبال اور اس کی بیوی شمیم نے ثمینہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
بل کے پیسے لینے جانیوالی خاتون کو میاں بیوی نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ نواحی گاؤں شیر گڑھ کلاں کی ثمینہ اپنے ہمسائے اقبال کے گھر سے بجلی کے بل کے پیسے لینے گئی۔اس دوران تلخ کلامی ہوجانے کی وجہ سے اقبال اور اس کی بیوی شمیم نے ثمینہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔