یوم آ زادی پر ون ویلنگ کر تے 20 افراد گرفتار

یوم آ زادی پر ون ویلنگ  کر تے 20 افراد گرفتار

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر )سٹی ٹریفک پولیس کا یوم آزادی کے موقع پر زگ زیگ کرنے اور ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن ،یوم آزادی کے موقع پر ون ویلنگ کرنے والے۔۔۔

 20 افراد کو گرفتار کرکے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کراد ئیے گئے ۔ 18 سال سے کم عمر افراد کے موٹر سائیکل چلانے پر بھی سخت ایکشن لیا گیا ، 282 سواروں کے چالان کر کے موٹر سائیکلیں بند کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں