قوانین کی خلاف ورزی، 4 گرفتار
کامونکے(نامہ نگار)ٹریفک قوانین کی خلاف وزری پر4ٹرک ڈرائیور پکڑے گئے۔ پنجاب ہائی وے پولیس نے ٹرک ڈرائیورشکرگڑھ کے عابد ،میانوالی کے احمد شیر،لاہور کے مظہر حاکم اور نند ی کوتل کے عزت اللہ کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرادیئے۔
ٹریفک قوانین کی خلاف وزری پر4ٹرک ڈرائیور پکڑے گئے۔ پنجاب ہائی وے پولیس نے ٹرک ڈرائیورشکرگڑھ کے عابد ،میانوالی کے احمد شیر،لاہور کے مظہر حاکم اور نند ی کوتل کے عزت اللہ کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرادیئے۔