ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ہیرنگ سکول کنجاہ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ ڈیف اینڈ  ڈیفیکٹو ہیرنگ سکول کنجاہ کا دورہ

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی نے گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ہیرنگ ہائی سکول برائے کنجاہ، نارووالی گجرات کا دورہ کیا۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نورالعین نے مختلف کلاس رومز میں تدریسی عمل کا جائزہ لیا، طلبا اور اساتذہ سے بات چیت کی۔ انہوں نے دستیاب سہولیات اور درپیش مسائل کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی نے گورنمنٹ ڈیف اینڈ ڈیفیکٹو ہیرنگ ہائی سکول برائے کنجاہ، نارووالی گجرات کا دورہ کیا۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نورالعین نے مختلف کلاس رومز میں تدریسی عمل کا جائزہ لیا، طلبا اور اساتذہ سے بات چیت کی۔ انہوں نے دستیاب سہولیات اور درپیش مسائل کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں