راہوالی:گھر سے موٹر سائیکل چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا) نامعلوم چور گھر کے اندر داخل ہوکر موٹر سائیکل، طلائی زیورات اور رقم چرا کر لے گئے۔۔۔
نامعلوم چور محلہ سید پورہ کے رہائشی نعمان کے گھر رات کو داخل ہو کر گھر سے موٹر سائیکل،طلائی زیورات اور 2لاکھ روپے چرا کر لے گئے۔