دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

تتلے عالی(نامہ نگار)گیپکوٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر اشرف سکنہ بڈھا گورائیہ اورمدثر سکنہ چڈیالہ خوردکیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔بجلی چوروں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

گیپکوٹیم نے مین تاروں سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے پر اشرف سکنہ بڈھا گورائیہ اورمدثر سکنہ چڈیالہ خوردکیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔بجلی چوروں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں