ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)تھانہ اگوکی کے علاقہ وزیرآباد روڈ پر ساہووالہ پل کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے سائیکل سوار مزدور جاں بحق ہوگیا، 29 سالہ نصراﷲ ماجد سائیکل پر فیکٹری پر جارہا تھا۔
تھانہ اگوکی کے علاقہ وزیرآباد روڈ پر ساہووالہ پل کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے سائیکل سوار مزدور جاں بحق ہوگیا، 29 سالہ نصراﷲ ماجد سائیکل پر فیکٹری پر جارہا تھا۔