سمبڑیال:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مزید 34 افراد کیخلاف مقدمات

سمبڑیال:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی  پر مزید 34 افراد کیخلاف مقدمات

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )تیز رفتاری ،بغیر لائسنس کے موٹر سائیکلوں ،گاڑیوں اورٹریکٹر ٹرالی سمیت رکشہ چلانے والے 34افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

سرکل سمبڑیال میں سیالکوٹ وزیرآباد روڈ موڑ سمبڑیال ،لاری اڈا ،ایئرپورٹ روڈ، ابیالہ روڈ ،ڈرائی پورٹ چوک میں تعینات ٹریفک پولیس نے تیسرے روز بھی کریک ڈاؤن جاری رکھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں