ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،4 گرفتار
کامونکے (نامہ نگار )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4 افراد کوگرفتار کر لیا گیا ۔ بغیر لائسنس اور اوورلوڈنگ رکشے ،پک اپ اورٹرالر چلانے پر مبشر علی، محمد رفیق، علی رضا اور امتیاز علی کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4 افراد کوگرفتار کر لیا گیا ۔ بغیر لائسنس اور اوورلوڈنگ رکشے ،پک اپ اورٹرالر چلانے پر مبشر علی، محمد رفیق، علی رضا اور امتیاز علی کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔