ڈی پی او کی مسیحی برادری سے کرسمس پر امن وامان پر میٹنگ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈ ی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد کی آفس میں مسیحی برادری کی لیڈرشپ کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں کرسمس پر امن و امان کے قیام کے حوالے سے اہم امور زیر بحث لائے گئے ۔
شرکانے کہاامن و امان کے قیام کیلئے سیالکوٹ پولیس کے ساتھ کھڑے ہیں۔فیصل شہزاد نے کہا سیالکوٹ پولیس کرسچین کمیونٹی کے تحفظ کیلئے فول پروف سکیورٹی فراہم کرے گی ۔