کامونکے :بیوی کی نازیبا ویڈیو بنا کر دوستوں کو بھیجنے والے پر مقدمہ
کامونکے (نامہ نگار )بیوی کی نازیبا ویڈیو بنا کر دوستوں کو بھیجنے والے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ چند ماہ قبل حبیب پورہ کی (م)نے اسے جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کے الزام میں عمران عرف مانا کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر ایا تھا۔ بعدازاں (م)اور عمران کی شادی ہوگئی۔ اس کے باوجود عمران عرف مانا نے (م) کی نازیبا ویڈیو بنا کر اپنے دوستوں امتیاز اور شفیق کو بھیج دی۔