روز گار کیلئے 8روز قبل بحرین جانیوا لا نوجوان انتقال کر گیا

روز گار کیلئے 8روز قبل بحرین  جانیوا لا نوجوان انتقال کر گیا

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )سہانے مستقبل کے خواب سجائے 8روز قبل بحرین جانیوالا 22سالہ نوجوا ن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔

میت گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، گلہ ٹیلی فون ایکسچینج والا کے طفیل مغل کا بیٹا احتشام روزگار کیلئے بحرین گیا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں