ڈسکہ 3:ڈاکوئوں کو گرفتار کر لیا گیا

ڈسکہ 3:ڈاکوئوں کو گرفتار کر لیا گیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 3 ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کرلئے گئے ۔

 پولیس کو اطلا ع ملی کہ پل نہر بھروکے پر عثمان بٹ ’عبدالرزاق اور زبیر ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر تینوں کو پکڑ لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں