2 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

2 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار )بجلی چوری کرنیوالے دو افراد پکڑے گئے ۔

 واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عبدالرحیم کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر مانگٹ کالر کے محمد احمد اور نڈھا کے جمیل کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں