ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین کا چارج سنبھالتے ہی شہر بھر میں صفائی کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین کا چارج  سنبھالتے ہی شہر بھر میں صفائی کا جائزہ

منڈی بہا ئو الدین (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر نے منڈی بہا ئو الدین کے نئے ڈپٹی کمشنر کا چارج سنبھالتے ہی شہر بھر کا دورہ کیا۔

 انہوں نے ستھرا پنجاب مہم کے حوالے سے ست سرا چوک اور ست سرا ،واسو روڈ کی صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنرکا  کہنا تھا کہ ستھرا پنجاب مہم حکومت کا انقلابی اقدام ہے جس کے تحت دیہات کو بھی شہروں کی طرز پر صفائی ستھرائی کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ قبل ازیں دفتر آمد پر سینئر افسر وں اور سٹاف نے ڈپٹی کمشنر کا استقبال کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں