سیالکوٹ:قتل کے مجرم کو عمر قید 20لاکھ روپے ہرجانے کا حکم

سیالکوٹ:قتل کے مجرم کو عمر قید  20لاکھ روپے ہرجانے کا حکم

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایڈیشنل سیشن جج شوکت علی نے ضلع گجرات موضع ڈھلوں غربی کے مقدمہ قتل میں ملوث مجرم صدام کو عمر قید ،20لاکھ معاوضہ ادا کرنیکا حکم سنادیا۔

ملزموں علی ناصر ،زکریا ولید ،عمر اور یونس نے 2022میں فائرنگ کرکے صحافی شہزادکو پلاٹ تنازع پرقتل کردیا تھا۔ ملزم یونس دوران سماعت وفات پا گیا اورملزم علی ناصر ،زکریا ولید اورعمر اشتہاری ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں