سیالکوٹ: آئندہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے مؤثر مینجمنٹ پلان تشکیل دینے پر گفتگو

سیالکوٹ: آئندہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے  مؤثر مینجمنٹ پلان تشکیل دینے پر گفتگو

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی نے یو این ڈی پی کے وفد کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں ضلع سیالکوٹ میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ سے متعلق موجود گیپ کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں 25اگست کو آنیوالے سیلاب کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال، بعد کے اثرات اور آئندہ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے مؤثر مینجمنٹ پلان تشکیل دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں