سی پی او کی وزیر آباد کے تھانوں میں کھلی کچہری
وزیرآباد ڈسٹرکٹ رپورٹر )سی پی او سردار غیاث گل خان کی وزیرآباد کے مختلف تھانوں میں کھلی کچہریاں لوگوں کی شکایات سنیں اور ازالے کیلئے احکامات جاری کئے ۔
سی پی او نے تھانہ صدر ،گکھڑ سٹی وزیرآباد اور سوہدرہ میں کھلی کچہریاں لگائیں ،انہوں نے لوگوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ان کو حل کرنے کیلئے موقع پر احکامات دیئے ۔ تھانوں کا ماحول عوام دوست ہونا چاہیے۔