شادی ہال میں دلہنوں کے والد کی جیب سے اڑھا ئی لاکھ روپے چوری

 شادی ہال میں دلہنوں کے والد کی  جیب سے اڑھا ئی لاکھ روپے چوری

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نامعلوم چور د لہنوں کے والد کی جیب سے اڑھائی لاکھ روپے نکال کرلے گیا ۔

مندرانوالہ کے یونس نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کی بیٹیوں کی شادی صادق میرج ہال میں تھی ، تقریب کے دوران نامعلوم چور جیب سے 2لاکھ 50ہزار روپے نکال کرلے گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں