گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج خواتین ماڈل ٹاؤن میں ووٹر ایجو کیشن پروگرام کا انعقاد

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج  خواتین ماڈل ٹاؤن میں  ووٹر ایجو کیشن پروگرام کا انعقاد

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ووٹ دینا محض سیاسی حق نہیں بلکہ سماجی انصاف ہے ، الیکشن کمیشن آف پاکستان مختلف طبقات، مثلاً خواتین، ٹرانس جینڈر کمیونٹی، اقلیتی برادری اور نوجوانوں کو ووٹ کی اہمیت سے آگاہ کرنے کیلئے سرگرم عمل ہے ۔

 ان خیالات کا اظہار ریجنل الیکشن کمشنر محمد شاہد اسلام نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ووٹر ایجوکیشن مہم کے تحت گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ میں طالبات سے ووٹر ایجوکیشن پروگرام اور ووٹ کاسٹنگ کی فرضی عملی مشق کے دوران کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں