کامونکے :ڈکیتی کی 2وار داتیں

کامونکے :ڈکیتی کی 2وار داتیں

کامونکے (نامہ نگار )ڈکیتی کی وارداتوں میں 2 افراد کو لوٹ لیا گیا۔

ٹبہ محمد نگر کے راشد سے دو ڈاکو جی ٹی روڈ پر 32 ہزار روپے جبکہ گوجرانوالہ کے قمر اور اس کی کزن سے دو ڈاکو پاک ٹاؤن یوٹرن کے قریب 93ہزار روپے ، دو موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں