شبیروڈکیت وموٹرسائیکل چورگینگ گرفتار

شبیروڈکیت وموٹرسائیکل  چورگینگ گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سبزی منڈی پولیس نے شبیروڈکیت وموٹرسائیکل چورگینگ کے 3ملزموں کو گرفتار کر کے 8موٹرسائیکلیں ،14ہزار روپے اورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ۔

ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی انسپکٹر عبدالرحمٰن نے ٹیم کیساتھ کارروائی کی ، ملزموں میں شبیر ،بلال اورطاہر شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں