کامونکے :پولیس ملازم بن کر شہریوں کو بلیک میل کرنیوالا گرفتار

 کامونکے :پولیس ملازم بن کر  شہریوں کو بلیک میل کرنیوالا گرفتار

کامونکے (نامہ نگار )پولیس ملازم بن کر شہریو ں کو بلیک میل کرنیوالا نوسر باز گرفتار کر لیا گیا۔ موضع کڑی کوٹ کا جعفر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے عرصہ دراز سے لوگوں کو بلیک میل کرتا اور پیسے بٹورتا رہا۔ واہنڈو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

پولیس ملازم بن کر شہریو ں کو بلیک میل کرنیوالا نوسر باز گرفتار کر لیا گیا۔ موضع کڑی کوٹ کا جعفر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے عرصہ دراز سے لوگوں کو بلیک میل کرتا اور پیسے بٹورتا رہا۔ واہنڈو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں