کامونکے :خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والا نوسر باز پکڑا گیا
کامونکے (نامہ نگار )خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والا نوسر باز پکڑا گیا۔
لڑھکی کا عصمت اللہ خود کو پولیس ملازم ظاہر کرکے لوگوں کو ڈراتا دھمکاتا تھا۔ ایمن آباد پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔