کامونکے :2 افراد سے اسلحہ برآ مد

کامونکے :2 افراد سے اسلحہ برآ مد

کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے 2افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

سٹی پولیس نے رسولنگر کے مشتاق سے بغیر لائسنس پستول اور جھگڑے کے دوران چارہ منڈی میں فائرنگ کرنیوالے ناصر سے بغیر لائسنس پستول برآمد کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں