ٹریکٹر سے ٹکر ،میاں بیوی زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تیز رفتار کار ٹرالی کیساتھ ٹکرانے سے میاں بیوی زخمی ہوگئے ۔
ہیڈ مرالہ روڈ پر حسن والا کے قریب کار نے پیچھے سے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں دو نوں میاں بیوی زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔