سوہدرہ:با سو چور گینگ گرفتار

 سوہدرہ:با سو چور گینگ گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سوہدرہ پولیس نے باسو چورگینگ کے 2 ارکان اور 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ، ملزموں سے 5موٹرسائیکلیں،ایک لاکھ 50ہزارروپے اور منشیات برآمد کر لی۔

ملزموں میں شہباز ،وسیم ،اصغر ،عمراوروسیم شامل ہیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں