لدھیوالہ وڑائچ:چور کریانہ سٹور کے 5 لاکھ روپے لیکر رفو چکر

لدھیوالہ وڑائچ:چور کریانہ سٹور کے 5 لاکھ روپے لیکر رفو چکر

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)یوسف پورہ میں چور کریانہ کی دکان کی چھت کے راستے داخل ہو کر5لاکھ روپے لے گئے ۔

 بتایا گیا ہے کہ تھانہ اروپ کے علاقے یوسف پورہ میں چور رات کو علی منشا کی کریانہ کی دکان میں چھت کے ذریعے داخل ہو کر رقم لیکر فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں