ڈپٹی کمشنر کا لدھیوالہ میں تجاوزات کے خاتمے اور صفائی کے امور کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا لدھیوالہ میں تجاوزات  کے خاتمے اور صفائی کے امور کا جائزہ

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر کا لدھیوالہ کا وزٹ تجاوزات کے خاتمے اور صفائی کے امور کا جائزہ لیا۔

لدھیوالہ کوٹ اسحاق کے سنگم پر مانومنٹ کے سٹرکچر کا معائنہ کیا، ڈپٹی کمشنر نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت شہر کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش بے شمار منصوبے گوجرانوالہ کو خوبصورت بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، انہوں نے میونسپل کمیٹی لدھیوالہ کے افسر وں کو ہدایت کی کہ مانومنٹ منصوبے کو بروقت اور اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو خوشگوار ماحول فراہم ہو سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں