ڈسکہ:مختلف واقعات میں شہری 3 موٹر سائیکلوں سے محروم

ڈسکہ:مختلف واقعات میں  شہری 3 موٹر سائیکلوں سے محروم

ڈسکہ ، ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )تین مختلف واقعات میں شہری موٹر سائیکلوں سے محروم ہوگئے ۔

اڈاموترہ کے قریب دونامعلوم افراد نے تنویراحمد کے بیٹے محمدعدیل سے موٹر سائیکل چھین لی، آڈھا میں برہان شبیر کی گھر کے اندر سے موٹر سائیکل چوری، آڈھا کے علی مرتضیٰ کے گیراج سے موٹرسائیکل چوری ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں