رضا وڑائچ گجرات چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے انوائرمنٹ کے چیئرمین مقرر
گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )صدر گجرات چیمبر آف کامرس احمد حسن مٹو نے رضا وڑائچ آف کالرہ کو گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے انوائرمنٹ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔
انہوں نے گجرات چیمبر میں رضا وڑائچ کو نوٹیفکیشن دیا۔ اس موقع پر مرزا عدنان فیصل، ایگزیکٹو ممبر علی شان جمشید، عمران وڑائچ، عادل اشرف بھٹہ، سیکرٹری گجرات چیمبر عثمان مظفر بھی موجود تھے ۔