ایس پی انویسٹی گیشن حسیب راجہ کو ڈی پی او سیالکوٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس پی انویسٹی گیشن حسیب راجہ کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
گورنمنٹ آف پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق حسیب راجہ کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا اضافی چارج دیاگیا ہے ۔