سروس روڈ اور گرین بیلٹس سے ملحقہ گٹروں پر ڈھکن رکھنے کا حکم

سروس روڈ اور گرین بیلٹس سے  ملحقہ گٹروں پر ڈھکن رکھنے کا حکم

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے علی الصبح جی ٹی روڈ، سروس روڈ، دھلے ، گوندلانوالہ سمیت مختلف شاہراہوں اور علاقوں کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے گرین بیلٹس کی صفائی، سیوریج نالوں اور گٹروں کے ڈھکنوں کی تنصیب کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سروس روڈ اور گرین بیلٹس سے ملحقہ سیوریج نالوں میں غائب گٹروں کے ڈھکنوں کی فوری تنصیب کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں