پٹرولنگ پوسٹ ارتالی ورکاں میں ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کا آغاز

پٹرولنگ پوسٹ ارتالی ورکاں میں  ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کا آغاز

تتلے عالی(نامہ نگار )پٹرولنگ پوسٹ ارتالی ورکاں میں موٹر سائیکل کا ریگولر لائسنس اور ہر قسم کے بشمول ایچ ٹی وی،پی ایس وی لائسنس کی رینول کے اجرا کیلئے باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔

پٹرولنگ پوسٹ ارتالی ورکاں میں موٹر سائیکل کا ریگولر لائسنس اور ہر قسم کے بشمول ایچ ٹی وی،پی ایس وی لائسنس کی رینول کے اجرا کیلئے باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں