رشتے سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرنے والا مفرور ملزم گرفتار

رشتے سے انکار پر لڑکی کو اغوا  کرنے والا مفرور ملزم گرفتار

کراچی (آئی این پی )کیماڑی پولیس نے رشتے سے انکار پر لڑکی کو اغوا کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق ملزم اصغر علی ولد احمد نواز کو تکنیکی بنیاد پر ہوٹل آئی سافٹ ویئر کے ذریعے دادو نا گوٹھ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے رشتہ نہ دینے پر لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کی تھی، ملزم کیخلاف سال 2025 میں تھانہ بلدیہ میں لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج ہوا تھا،وہ گزشتہ 10 ماہ سے مفرور تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں