سیالکوٹ:سکول کے سامنے کھلا مین ہول طلبہ کی زندگیوں کیلئے خطرہ

سیالکوٹ:سکول کے سامنے کھلا  مین ہول طلبہ کی زندگیوں کیلئے خطرہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) پسرور انتظامیہ غفلت کے با عث نجی سکول سے منسلک عمارت کے سامنے پسرور کلاس والا روڈ، نواز شریف پارک کے قریب ٹوٹ پھوٹ کا شکار بغیر ڈھکن مین ہول کے طلبہ کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گیا،

متعدد بار شکایات کے باوجود ڈھکن نہ رکھا گیا۔ شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے ۔شہر بھر کے تمام کھلے مین ہولز پر فوری ڈھکن لگائے جائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں