تتلے عالی مین بازار سے 50سالہ شخص کی لاش برآمد
تتلے عالی(نامہ نگار )مین بازار سے 50سالہ شخص کی لاش برآمدہوئی ہے ۔تتلے عالی مین بازار میں لاش دیکھ کر تاجر برادری نے پولیس کو اطلاع دی جس کی شناخت نہیں ہو سکی ، لاش کو ڈیڈ ہاؤس نوشہرہ ورکاں ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔
مین بازار سے 50سالہ شخص کی لاش برآمدہوئی ہے ۔تتلے عالی مین بازار میں لاش دیکھ کر تاجر برادری نے پولیس کو اطلاع دی جس کی شناخت نہیں ہو سکی ، لاش کو ڈیڈ ہاؤس نوشہرہ ورکاں ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔