راہوالی:خاتون سمیت 3منشیات فروش گرفتار ، چرس اور ہیروئن برآمد

راہوالی:خاتون سمیت 3منشیات  فروش گرفتار ، چرس اور ہیروئن برآمد

راہوالی (نمائندہ دنیا،نامہ نگار )پو لیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 5کلو 880گرام چرس اور 1200گرام ہیروئن برآمد لی ۔

ایس ایچ او زبیر سیال کی زیر نگرانی ٹیم نے نزدباہو موٹرز گاہکوں کے انتظار میں کھڑی منشیات فرو ش ملکہ کو قابو کرلیا،1200گرام ہیروئن اور 1440گرام چرس برآمد کر لی ۔ ترگڑی روڈ پر مبشر سے 1440 گرام چرس ، اختر آباد میں عدنان سے 1520 گرام چرس برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں