پریس کلب جلالپور بھٹیاں کے عہدیداروں کی حلف برداری

پریس کلب جلالپور بھٹیاں کے عہدیداروں کی حلف برداری

حافظ آبا د(نمائندہ دُنیا ،نامہ نگار )پریس کلب جلالپور بھٹیاں کے عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب جمخانہ میں منعقد ہوئی،

 صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب امتیاز احمد تاج نے نو منتخب عہدیدار وں سے حلف لیا جن میں صدر چودھری ساجد حسین عاجزؔ، سینئر نائب صدر افتخار الدین عثمان، نائب صدر عمران خان تارڑ، جنرل سیکرٹری ظفر عباس ساحل، فنانس سیکرٹری ملک سلطان احمد، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مہر تنویر حیات اور سیکرٹری انفارمیشن ڈاکٹر ضیا اﷲ صدیقی شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں