سیالکوٹ :دودھ ، دہی کی قیمت مقرر

سیالکوٹ :دودھ ، دہی کی قیمت مقرر

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر صبا اصغر نے دودھ کی فی کلوقیمت 170 روپے اور دہی کی قیمت 180 روپے فی کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

ڈپٹی کمشنر صبا اصغر نے دودھ کی فی کلوقیمت 170 روپے اور دہی کی قیمت 180 روپے فی کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں