10 ون ویلرپکڑے گئے

10 ون ویلرپکڑے گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)تھانہ حاجی پورہ پولیس نے سحری کے بعد سٹرکوں پر ون ویلنگ کرنے پر سٹیفن مسیح ، حمزہ ،فرحان ، احمد رضا ،افشال ،عبید اﷲ ، حسنین سمیت 10ملزموں کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ۔

تھانہ حاجی پورہ پولیس نے سحری کے بعد سٹرکوں پر ون ویلنگ کرنے پر سٹیفن مسیح ، حمزہ ،فرحان ، احمد رضا ،افشال ،عبید اﷲ ، حسنین سمیت 10ملزموں کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں