منشیات فروش گرفتار ،بیس لیٹر شراب برآمد
کامونکے (نامہ نگار)ایمن آباد پولیس نے دوران گشت گوجرانوالہ کے رہائشی منشیات فروش کوگرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم اعجاز کو گرفتار کرکے بیس لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ایمن آباد پولیس نے دوران گشت گوجرانوالہ کے رہائشی منشیات فروش کوگرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم اعجاز کو گرفتار کرکے بیس لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔