مضر صحت اشیا،3افطار پوائنٹس او ریونٹس کو جرمانے
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز گوجرانوالہ نے نارووال اور شکرگڑھ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ۔۔۔
6افطار پوائنٹس و یونٹس کی چیکنگ کی جس میں سے 3کو بھاری جرمانے عائد کرد ئیے جبکہ ایک ملک شاپ کومقدمہ درج کرواکر بند کردیا گیا۔