حضرت علی ؓ کی تعلیمات انسانیت کیلئے مشعل راہ :مقررین

حضرت علی ؓ کی تعلیمات انسانیت کیلئے مشعل راہ :مقررین

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حضرت علی ؓ کی تعلیمات رہتی دنیا تک انسانیت کیلئے مشعل راہ ہیں،

نوجوانوں میں آپ ؓنے سب سے پہلے اسلام قبول کیا،آپ ؓحضو ر نبی کریم ؐکی تربیت میں پروان چڑھتے رہے ،اگر آج ہم حضرت علیؓ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہوں تو مصائب سے نجات حاصل ہوسکتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار علامہ ثنا اللہ ربانی اور صاحبزادہ حافظ کاشف چشتی اویسی نے ملک یوسف چاند وملک برادران کے زیر اہتمام جامع مسجد عبد اللہ صاحب والی میں شہادت مولائے کائنات کے سلسلہ میں تقریب سے خطاب کرتے کیا۔اس موقع پرصاحبزادہ سیدضیا النور،امتیاز اظہر باگڑی،ملک یوسف چاند،میر یوسف،احمد یار وڑائچ،شیخ عامر ممتاز،شیخ منورگل،ملک عامر،عثمان یوسف،ملک ابراہیم،عاصم بٹ،میاں طفیل وائیں والے ،میاں احسان وائیں والے ،علی یونس بٹ،راشد غوری ودیگرنے بھی خطاب کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں