نشے میں دھت شخص گرفتار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) شراب پی کر غل غپاڑہ کرتا ملزم گرفتا ر کر لیا گیا۔
پولیس نے اطلا ع پر کہ موضع صابو سرا میں رانا ذوالفقار شراب پی کر غل غپاڑہ کررہا ہے اور راہگیروں کو گالیاں دے رہا ، پولیس نے ملزم کو پکڑ لیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے