طوفانی بارش سے ہزاروں ایکڑ فصلیں برباد
تتلے عالی(نامہ نگار )طوفانی بارش سے ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں برباد ہو گئیں۔ طوفانی بارش سے تتلے عالی سمیت ضلع بھر میں ۔۔۔
ہزاروں ایکڑ رقبہ پر کھڑی گندم،جوار،باجرہ ودیگر فصلیں برباد ہو گئیں،فصلوں کے زمین بوس ہونے کاشتکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،بارش اور ہواؤں کے چلنے سے سردی کی لہر دوبارہ آگئی ۔