پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیدار وں کی حلف برداری

پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے  نومنتخب عہدیدار وں کی حلف برداری

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ کے نومنتخب عہدیدار وں کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی جس میں ڈیلرز برادری کی بڑی تعداد اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔

 الیکشن کمیٹی کے ممبران نے نومنتخب صدر آصف باجوہ اور سیکرٹری رانا مبین عباس سے حلف لیا۔ ایسوسی ایشن کے بانی رکن اور سابق جنرل سیکرٹری ارسلان خان نے کہا کہ خوشی ہے قیادت باصلاحیت ہاتھوں میں منتقل ہو رہی ہے ، ہم نئی باڈی کی بھرپور سرپرستی کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں